”مجلس علمائے آسیان“ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں مشترکہ مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے علمائے کرام کے آراء کو جمع کرنے، ان پر تبادلۂ خیال اور ان کے تصور کو متحد کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم ہے
”مجلس علمائے آسیان“ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک میں مشترکہ مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے علمائے کرام کے آراء کو جمع کرنے، ان پر تبادلۂ خیال اور ان کے تصور کو متحد کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم ہے۔
#رابطہ_عالم_اسلامی
#العیسی_مجلس_علمائے_آسیان_کا_افتتاح_کررہے_ہیں
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا