عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دار الحکومت نیروبی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے اسلامی اقدار اور مسلمان کے اخلاق پر تفصیلی گفتگو کی۔
"ابھی کچھ لمحے قبل"، کینیا کی سب سے بڑی جامع مسجد میں:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دار الحکومت نیروبی میں جمعے کے اجتماع سے خطاب کیا، جس میں انہوں نے اسلامی اقدار اور مسلمان کے اخلاق پر تفصیلی گفتگو کی۔ آپ نے بقائے باہمی اور قومی بھائی چارے کے حوالے سے شرعی نصوص اور اصولوں کا جائزہ پیش کرتے ہوئے تنوع والے ممالک میں دینی اور قومی شناخت کے درمیان ہم آہنگی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے نائجیریا کے دارالحکومت کی قومی جامع مسجد میں خطبۂ جمعہ دیا اور نماز کی امامت فرمائی
آج ”آکلینڈ “ میں واقع جامع الرحمن کے باضابطہ افتتاح کے بعد اس کے منبر سے: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جمعہ کا خطبہ دیا