معروف ہارورڈ یونیورسٹی کےكالج آف لاء کی دعوت پر، جس میں اساتذہ، پالیسی ساز اور طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی.
معروف ہارورڈ یونیورسٹی کےكالج آف لاء کی دعوت پر، جس میں اساتذہ، پالیسی ساز اور طلبہ کی بڑی تعداد موجود تھی:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی.
نے ”قانون اور مذہب: امن کے امکانات اور سماجی تقسیم کا مقابلہ“کے موضوع پر اہم لیکچر دیا۔ لیکچر کے اہم نکات اور مضامین کی اہمیت کےپیشِ نظر اس کی طباعت اور اشاعت کی سفارش بھی کی گئی۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب