سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:
”یہ امتِ مسلمہ کے علماء ہیں، جو مختلف مکاتب فکر، مدارس اور علمی اداروں سے تعلق رکھتے ہیں، اور یہ ان کے فقہی مجامع ہیں، جو آج یک آواز ہو کر اعلان کر رہے ہیں: ”اسلام عورت کو تعلیم سے محروم کرنے کے الزام سے بری ہے، چاہے یہ محرومی کلی ہو یا جزوی، کسی عمر، مرحلے یا مخصوص شعبے تک محدود ہو“۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب