سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے لئے اقدام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے:
” عورت کو تعلیم کے حق سے محروم کرنا، چاہے جزوی ہو یا کلی، ایک سنگین جرم ہے، لیکن اس سے بھی بڑا جُرم یہ ہے کہ اس محرومی کو اسلامی شریعت سے منسوب کیا جائے۔ ہر اس فرد، سرکاری یا نجی ادارے کو جو اس معاملے میں کسی قسم کا تحفظ رکھتا ہے، خبردار رہنا چاہیے کہ وہ اپنے تحفظ کو دین سے منسوب نہ کرے، کیونکہ علمائے اسلام کا اس بات پر اجماع ہے کہ عورت کو تعلیم کا حق حاصل ہے“۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب