سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گنی بساؤ یونیورسٹی میں اسلامی اقدار کے موضوع پر خطاب کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے گنی بساؤ یونیورسٹی میں اسلامی اقدار کے موضوع پر خطاب کیا، جس میں #میثاق_مکہ_مکرمہ کے نکات پر روشنی ڈالی۔ اس موقع پر اہم مسلم اور غیر مسلم شخصیات، یونیورسٹی کے اساتذہ، اور بڑی تعداد میں طلبہ وطالبات موجود تھے۔
دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب