بین الاقوامی کانفرنس، ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل“میں علمائے امت ایک مشترکہ موقف پر متحد ہورہے ہیں جس کی جڑیں مضبوط اور شاخیں آسمان کی بلندیوں کو چھورہی ہیں
بین الاقوامی کانفرنس، ”لسلامی مکاتب فکر کے درمیان پل“میں علمائے امت ایک مشترکہ موقف پر متحد ہورہے ہیں جس کی جڑیں مضبوط اور شاخیں آسمان کی بلندیوں کو چھورہی ہیں۔
آج امت کے راسخ العلم علماء اپنے قبلۂ وحدت میں جمع ہوئے ہیں تاکہ مل کر اسلامی اخوت اور اعلی اخلاق کی روشنی میں باہمی اتحاد اور تعاون کو مزید مستحکم کیاجاسکے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب
بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا