آج صبح قازقستان کے دارالحکومت ”آستانہ“میں:
آج صبح قازقستان کے دارالحکومت ”آستانہ“میں:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر. محمد العیسی نے نیشنل یونیورسٹی آف آستانہ میں ”عصر حاضر کی فکری تبدیلیاں“ کے موضوع پر ایک لیکچر دیا۔
اس موقع پر انہیں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری اور اعزازی پروفیسرشپ سے سرفراز کیا گیا۔ اس اہم تقریب میں یونیورسٹی کے صدر، ان کے نائبین، فیکلٹی ممبران اور طلبہ کے نمائندہ وفد نے شرکت کی۔
اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کو فلسفۂ بین الاقوامی تعلقات میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا
آسیان کی سب سے معروف اور درجہ بندی میں اعلي سرکاری یونیورسٹی Universiti Malaya نے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دنیا بھر میں کامیاب اسلامی سفارتکاری میں ان کی شاندار کاوشوں کے اعتراف میں سیاسیات…