Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کو فلسفۂ بین الاقوامی تعلقات میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
  • اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کو فلسفۂ بین الاقوامی تعلقات میں اعزازی ڈاکٹری...
اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کو فلسفۂ بین الاقوامی تعلقات میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا July 13, 2026

اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کو فلسفۂ بین الاقوامی تعلقات میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا

آج دوپہر، پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں، اسلامی جمہوریۂ پاکستان کے صدر کی توثیق کے بعد:

اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کو فلسفۂ بین الاقوامی تعلقات میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا۔ 
یہ اعزاز، جیسا کہ سندِ اعزاز کی وجوہات میں بیان کیا گیا ہے، اسلام کے بارے میں پائے جانے والے غلط تصورات کی اصلاح، مذہبی وفکری تصادم کے نظریات اور دیگر انتہا پسندانہ افکار کی تردید کے ذریعے اسلامی یکجہتی کے فروغ، نیز مذاہب، اسلامی مکاتبِ فکر، فکری رجحانات اور ثقافتوں کے درمیان مکالمے کے لیے عزت مآب کی مسلسل، مؤثر اور عالمی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔

اعزازی تقریب میں وفاقی وزیرِ مملکت برائے تعلیم نے شرکت کی اور تہنیتی خطاب کیا۔  اس موقع پر  یونیورسٹی کے ریکٹر اور اعلیٰ انتظامیہ، اساتذۂ کرام، اور سفارتی حلقوں کے متعدد نمائندے بھی موجود  تھے۔
قابلِ ذکر ہے کہ نیشنل یونیورسٹی پاکستان کی ممتاز سرکاری جامعات میں شمار ہوتی ہے، صدرِ مملکت کی سرپرستی میں کام کرتی ہے، اور اس سے متعلق اہم فیصلوں کی توثیق  بھی صدرِ مملکت ہی  کرتے ہیں۔

اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کو فلسفۂ بین الاقوامی تعلقات میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا
اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کو فلسفۂ بین الاقوامی تعلقات میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا
اسلام آباد کی نیشنل یونیورسٹی نے سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کو فلسفۂ بین الاقوامی تعلقات میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نوازا
آج صبح قازقستان کے دارالحکومت ”آستانہ“میں:

آج صبح قازقستان کے دارالحکومت ”آستانہ“میں:

مزید پڑھیے

آسیان کی سب سے معروف اور درجہ بندی میں اعلي سرکاری یونیورسٹی Universiti Malaya  نے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دنیا بھر میں کامیاب اسلامی سفارتکاری میں ان کی شاندار کاوشوں کے اعتراف میں سیاسیات میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا ہے۔

آسیان کی سب سے معروف اور درجہ بندی میں اعلي سرکاری یونیورسٹی Universiti Malaya نے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو دنیا بھر میں کامیاب اسلامی سفارتکاری میں ان کی شاندار کاوشوں کے اعتراف میں سیاسیات…

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026