Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل نکات پر زور دیا

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل نکات پر زور دیا
آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل نکات پر زور دیا September 28, 2025

آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل نکات پر زور دیا

آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل نکات پر زور دیا:
• جنوب مشرقی ایشیا کے مسلمانوں کے لئے اسلامی شناخت کی اقدار کے تحفظ کی اہمیت، تاکہ اُن کے اتحاد اور دینی اخوت کو یقینی بنایا جا سکے۔
• اسلام میں اعتدال پسندی کی خصوصیات اور میانہ روی کے خدوخال کو اجاگر کرنا، اور مسلکی تصادم وتنازع کی ”ظاہری“ اور ”پوشیدہ“ دعوتوں اور سرگرمیوں کا سدباب کرنا۔
• اُمتِ مسلمہ کو درپیش مشترکہ چیلنجوں، بالخصوص اسلاموفوبیا کی دعوتوں اور سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے کےلئے اسلامی مکاتبِ فکر کے پیروکاروں کے درمیان مواقف میں ہم آہنگی پیدا کرنا۔ اس کے ساتھ ساتھ، نفرت انگیز بیانیے کے عمومی انسداد کے لئے دیگر مذاہب وثقافتوں کے پیروکاروں کے ساتھ اتحاد کو مزید مستحکم بنانا، خواہ وہ کسی بھی شناخت یا جواز کے ساتھ ہو۔ اسی کے ساتھ، عالمی سطح پر تہذیبی ہم آہنگی اور مختلف اقوام وشعوب کے درمیان دوستی کو فروغ دینا، تاکہ امن کو تقویت ملے اور پیشگی تحفظ کے اقدامات کو مؤثر بنایا جا سکے۔

آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل نکات پر زور دیا
آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل نکات پر زور دیا
آسیان ممالک کے علماء کو اُن کے بڑے مسائل پر متحد کرنے والا ایک جامع پلیٹ فارم… رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ اہتمام ”آسیان علماء کونسل“ نے ملائیشیا کے دار الحکومت کوالالمپور میں منعقدہ اپنے تیسرے فورم میں درج ذیل نکات پر زور دیا
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

مزید پڑھیے

بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026