رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اسلام آباد پہنچے،جہاں وہ متعدد سرکاری ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ، سینیٹ اور سپریم کورٹ میں خطابات کریں گے
آج شام:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اسلام آباد پہنچے،جہاں وہ متعدد سرکاری ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ، سینیٹ اور سپریم کورٹ میں خطابات کریں گے۔ اس موقع پر وہ پاکستانی علماء کے دوسرے فورم کا بھی افتتاح کریں گے، جو”مؤقف کی ہم آہنگی اور اتحادِ کلمہ“ کے عنوان سے منعقد ہو رہا ہے۔
اسلام آباد آمد پر ان کا استقبال علمائے کرام، وزارتی اور پارلیمانی شخصیات کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے کیا۔
قوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (UNHCR) کی اس سال کی تقریب میں مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے، جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اعلیٰ سطحی ہفتے کے تحت نیویارک میں منعقد ہونے والی سرگرمیوں میں شامل تھی،…
گزشتہ شام، سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی موجودگی میں، اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکیاسی ویں اعلیٰ سطحی ہفتے کی سرگرمیوں کے ضمن میں