Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia

ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب December 11, 2025

ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب  

جکارتہ:

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل  اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا ، جس کی میزبانی انڈونیشیا کی وزارت مذہبی امور نے دارالحکومت ”جکارتہ “ میں اپنے صدر دفتر میں کی۔ اس کانفرنس میں انڈونیشیا کے وزیر مذہبی امور، عزت مآب ڈاکٹر نصر الدین عمر، ان کے نائب سابق وزیر مذہبی امور ، اور مذہبی بقائے باہمی مرکز کے سربراہ کے علاوہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی متعدد مذہبی اور پارلیمانی قیادتوں اور انڈونیشیا کی مختلف ریاستوں سے وزارت کے رہنماؤں، ماہرین تعلیم، مذہبی رہنماؤں اور مذہبی برادریوں کے نمائندوں سمیت 350 سے زائد شرکاء نے شرکت کی۔

ڈاکٹر العیسی نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ اس طرح کی کانفرنسوں کا انعقاد، جن کے موضوعات مشترکہ اقدار کی روشنی میں تجدید شدہ ہوں، بقائے باہمی اور تعاون کے لیے انتہائی اہم ہے تاکہ مذہبی تصادم کے نظریات اور تنوع پر مبنی معاشروں بالخصوص اور عالمی امن پر بالعموم ان کے اثرات کا مقابلہ کیا جا سکے۔ خاص طور پر جب ہمیں یہ معلوم ہو کہ انسانی تاریخ میں بہت سی ظالمانہ جنگوں کی جڑیں بظاہر مذاہب سے منسوب کی جاتی ہیں، اگرچہ وہ مذاہب کی حقیقی انسانی تعلیمات کی نمائندگی نہیں کرتیں۔

کانفرنس میں انڈونیشیا میں مختلف مذاہب کے نمائندوں نے بھی حصہ لیا ، جن میں سے ہر ایک نے اپنے مذہب کی معاشرتی ہم آہنگی سے متعلق تعلیمات کا جائزہ پیش کیا۔

ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
ڈاکٹر العیسی نکا انڈونیشیا میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب

مزید پڑھیے

بین الاقوامی مذہبی قیادتوں کی تیسری عالمی سربراہی کانفرنس کی جھلکیاں، جس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے افتتاحی تقریب سے مرکزی خطاب کیا

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026