Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • ملاقاتیں
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

رابطہ عالم اسلامی ان ممالک میں مسلم طبقات کی معاونت کو خصوصی اہمیت دیتی ہے جہاں وہ اقلیت میں ہیں۔ یہ معاونت ان کے اور دیگر مقامی طبقات کے مابین روابط استوار کرنے کی صورت میں فراہم کی جاتی ہے

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی ان ممالک میں مسلم طبقات کی معاونت کو خصوصی اہمیت دیتی ہے جہاں وہ اقلیت میں ہیں۔ یہ معاونت ان کے اور دیگر مقامی طبقات کے مابین روابط استوار کرنے کی صورت میں فراہم کی جاتی ہے
رابطہ عالم اسلامی ان ممالک میں مسلم طبقات کی معاونت کو خصوصی اہمیت دیتی ہے جہاں وہ اقلیت میں ہیں۔ یہ معاونت ان کے اور دیگر مقامی طبقات کے مابین روابط استوار کرنے کی صورت میں فراہم کی جاتی ہے May 14, 2026

رابطہ عالم اسلامی ان ممالک میں مسلم طبقات کی معاونت کو خصوصی اہمیت دیتی ہے جہاں وہ اقلیت میں ہیں۔ یہ معاونت ان کے اور دیگر مقامی طبقات کے مابین روابط استوار کرنے کی صورت میں فراہم کی جاتی ہے

رابطہ عالم اسلامی ان ممالک میں مسلم طبقات کی معاونت کو خصوصی اہمیت دیتی ہے جہاں وہ اقلیت میں ہیں۔ یہ معاونت ان کے اور دیگر مقامی طبقات کے مابین روابط استوار کرنے کی صورت میں فراہم کی جاتی ہے، جو رواداری، بقائے باہمی، آئین ورائج قوانین کے احترام اور متعلقہ ممالک کی ثقافت سے ہم آہنگی کے حوالے سے ہماری اسلامی بصیرت کا عملی اظہار ہے۔

رابطہ اپنے مشن اور اہداف کے تحت، مسلم اقوام کی نمائندہ ہونے اور مکہ مکرمہ میں ان کے جامع قبلہ سے نسبت کے پیشِ نظر، اپنے دستورِ اساسی اور ”میثاقِ مکہ مکرمہ“ کی روشنی میں یہ اقدامات انجام دیتی ہے۔ اس میثاق کو عالمِ اسلام اور بین الاقوامی سطح پر بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی ہے، بالخصوص اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) کے رکن ممالک نے اسے تسلیم کرتے ہوئے دینی، تعلیمی اور ثقافتی اداروں میں اس سے استفادہ کرنے کی سفارش کی ہے۔

رابطہ ان ذمہ داریوں کی ادائیگی کے لیے اپنی کاوشوں کو مزید مستحکم کر رہی ہے، بالخصوص انتہا پسندانہ افکار کے تدارک اور فکری شعور بیدار کرنے کے حوالے سے۔ اس کے ساتھ ہی رابطہ ان مسلم طبقات کے معاملات میں کسی بھی بیرونی ایجنڈے کے تحت ہونے والی دراندازی کے خطرات سے بھی خبردار کرتی ہے، جو نہ صرف ان کی ساکھ کو متاثر کرتی ہے بلکہ ہمارے دینِ حنیف کی حقیقی تصویر کو بھی مجروح کرتی ہے۔

رابطہ ان تعلقات اور اعلیٰ اقدار کو مستحکم کرنے کے لیے دنیا بھر کے حکومتی، قانون ساز اور نجی اداروں سمیت مذہبی، فکری، ثقافتی اور تعلیمی قائدین کے ساتھ اپنے وسیع اور مضبوط روابط کو بروئے کار لاتی ہے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مملکتِ ملائیشیا کے دورے کی اہم جھلکیاں:

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مملکتِ ملائیشیا کے دورے کی اہم جھلکیاں:

مزید پڑھیے


ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ تیسرے بین الاقوامی مذہبی قائدین سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے سيکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مرکزی خطاب سے منتخب اقتباسات:

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں منعقدہ تیسرے بین الاقوامی مذہبی قائدین سربراہی اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے سيکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے مرکزی خطاب سے منتخب…

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026