Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • English
  • Français
  • فارسی
  • Bahasa Indonesia
  • Español

مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں مسلسل دوسرے سال عربی زبان کے عالمی دن کی تقریب کا آغاز ہوا۔ ’’عربی زبان اور ثقافتی تنوع

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں مسلسل دوسرے سال عربی زبان کے عالمی دن کی تقریب کا آغاز ہوا۔ ’’عربی زبان اور ثقافتی تنوع
مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں مسلسل دوسرے سال عربی زبان کے عالمی دن کی تقریب کا آغاز ہوا۔ ’’عربی زبان اور ثقافتی تنوع November 27, 2026

مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں مسلسل دوسرے سال عربی زبان کے عالمی دن کی تقریب کا آغاز ہوا۔ ’’عربی زبان اور ثقافتی تنوع

مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں مسلسل دوسرے سال عربی زبان کے عالمی دن کی تقریب کا آغاز ہوا۔ ’’عربی زبان اور ثقافتی تنوع: مکالمے اور باہمی ہم آہنگی کا جشن‘‘ کے عنوان سے منعقدہ اس تقریب کا اہتمام شاہ سلمان عالمی اکیڈمی برائے عربی زبان اور رابطہ عالم اسلامی نے مشترکہ طور پر کیا۔
افتتاحی تقریب میں رابطہ کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور شاہ سلمان عالمی اکیڈمی  برائے عربی زبان کے سیکرٹری جنرل، محترم پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ بن صالح الوشمی نے شرکت کی۔ اس موقع پر عرب اور اسلامی دنیا میں زبان وثقافت کے شعبوں سے وابستہ ممتاز علمی شخصیات بھی شریک ہوئیں، جن میں رابطہ جامعات اسلامیہ کے سیکرٹری جنرل، عزت مآب پروفیسر ڈاکٹر سامی الشریف نمایاں تھے۔
تقریب کے علمی وثقافتی پروگرام میں دو نشستیں ہوئیں۔ پہلی نشست میں ’’عربی زبان کے مشتاق خطوں‘‘ میں عربی کی موجودہ صورتِ حال پر گفتگو ہوئی۔ دوسری نشست میں ان خطوں میں عربی زبان کی خدمت کرنے والے علما اور ممتاز شخصیات کے علمی وعملی کردار، عربی کے فروغ وتحفظ کے سلسلے میں ان کے تجربات اور مقامی معاشروں پر ان کی کوششوں کے اثرات کا جائزہ لیا گیا۔ تقریب کے ساتھ ایک نمائش بھی منعقد ہوئی، جس میں اکیڈمی اور اس کے پروگراموں کا تعارف پیش کیا گیا اور اس کی علمی وثقافتی مطبوعات نمائش کے لیے رکھی گئیں۔
اس تقریب کا مقصد قرآن کریم کی زبان اور اسلامی تشخص کے ایک اہم ستون کی حیثیت سے عربی کے مقام کو اجاگر کرنا اور صدیوں پر محیط اس کے تہذیبی کردار کو نمایاں کرنا ہے۔

مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں مسلسل دوسرے سال عربی زبان کے عالمی دن کی تقریب کا آغاز ہوا۔ ’’عربی زبان اور ثقافتی تنوع
مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں مسلسل دوسرے سال عربی زبان کے عالمی دن کی تقریب کا آغاز ہوا۔ ’’عربی زبان اور ثقافتی تنوع
مکہ مکرمہ میں رابطہ عالم اسلامی کے مرکزی دفتر میں مسلسل دوسرے سال عربی زبان کے عالمی دن کی تقریب کا آغاز ہوا۔ ’’عربی زبان اور ثقافتی تنوع
رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے

رابطہ عالم اسلامی تعمیر وترقی میں نوجوانوں کے اہم کردار پر پختہ یقین رکھتے ہوئے، ان کی جائز اور قانونی بااختیاری کے لیے پُرعزم ہے

مزید پڑھیے


رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل جی 20 بین المذاہب فورم کے اعزای مہمان اور مرکزی مقرر

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل جی 20 بین المذاہب فورم کے اعزای مہمان اور مرکزی مقرر

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026