سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ریاض میں اتحاد کے دورے کی جھلکیاں۔
By zahed | 1:28 PM +03, Thu August 21, 2025
اسلامی عسکری اتحاد برائے انسدادِ دہشت گردی کی دعوت پر، رکن ممالک کے نمائندوں کے لئے ”معاصر فکری نظریات میں تبدیلیوں کا مطالعہ“کے عنوان سے منعقدہ لیکچر کے موقع پر: سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ریاض میں اتحاد کے دورے کی جھلکیاں۔