26 Jul 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ کینیا کے سفیر، جناب محمد رمضان روانکیہ کا خیرمقدم کیا۔
26 Jul 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یورو نیوز نیٹ ورک کے صدر جناب پیدرو ورگاس ڈیوڈ کا خیرمقدم کیا۔
21 Jul 2025 ”کابل“ میں رابطہ عالم اسلامی کے پہلے دورے کی شاندار پذیرائی افغانستان کے وزیرِاعظم نے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا کابل میں خیرمقدم کیا
21 Jul 2025 افغانستان کے وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند نے دارالحکومت ”کابل“ میں وزیرِ اعظم ہاؤس میں ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا، جو گزشتہ روز ایک باضابطہ دورے پر "کابل" پہنچے تھے۔
20 Jul 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں ابوظہبی فورم برائے امن کے سیکرٹری جنرل، شیخ محفوظ بن بیہ سے ملاقات کی۔
11 Jul 2025 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں، مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ عراق کے قونصل جنرل، جناب محمد سمیر نقشبندی سے ملاقات کی،
11 Jul 2025 اسلاموفوبیا کے خلاف بین الاقوامی دن کے موقع پر اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں جنرل اسمبلی کی دعوت پر اسلامی اقوام کی نمائندگی کرنے پر عزت مآب سیکرٹری جنرل کے خطاب کی ستائش:
26 Jun 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے ریاض دفتر میں مملکت سعودی عرب میں متعین جمہوریہ فرانس کے سفیر جناب پیٹرک میزونیو سے ملاقات کی۔
25 Jun 2025 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ کوسوو کے سفیر محترم لولزیم مییکو سے ملاقات کی۔