06 May 2026 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں، مملکت سعودی عرب میں متعین متحدہ جمہوریہ جزائر القمر کے سفیر، جناب عیسی سولی ممادی کا استقبال کیا
04 May 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر ریاض میں اپنے دفتر میں، مملکت سعودی عرب میں آسٹریلیا کے سفیر، جناب مائلز رابرٹ آرمیٹیج کا استقبال کیا
22 Apr 2026 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے سفیر، جناب محمد امین شیخ عثمان سے ملاقات کی
17 Apr 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں واقع اپنی قیام گاہ پر وفاقی وزیرِ داخلہ اور ایوانِ نمائندگان میں قائدِ ایوان جناب ٹونی برک کا استقبال کیا
17 Apr 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں واقع اپنی قیام گاہ پر وفاقی وزیرِ تعلیم جناب جیسن کلیئر کا استقبال کیا
17 Apr 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں واقع اپنی قیام گاہ پر حکمران جماعت 'لیبر پارٹی' کے سیکرٹری جنرل جناب پال ایرکسن کا استقبال کیا
15 Apr 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں اپنی قیام گاہ پر کسٹمر سروس، ڈیجیٹل گورنمنٹ، ایمرجنسی سروسز اور امورِ نوجوانان کے وزیر جناب جہاد دیب کا استقبال کیا
15 Apr 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں اپنی قیام گاہ پر وفاقی وزیر برائے ہنر وتربیت جناب اینڈریو جائلز کا استقبال کیا
15 Apr 2026 سیکرٹری جنرل رابطہ، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ”سڈنی“ میں اپنی قیام گاہ پر آسٹریلوی وفاقی پولیس کی کمشنر، محترمہ کریسی برٹ کا استقبال کیا