سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اسلام میں عورت کے مقام کے حقیقی پیمانے کو واضح کرتے ہوئے
اسلامی تعاون تنظیم کی”یونا“ کی جانب سے ”اسلامی مکاتب فکر کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کے چارٹر کے اعزاز میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا خطاب ملاحظہ کیجیے
مرکاز البلد الامین میں” اسلامی شخصیت کی تعمیر وتشکیل“ کے موضوع پر منعقدہ مکالماتی نشست میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کی جھلکیاں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی روانڈا کی مسلم کمیونٹی کے ساتھ افطاری کی تقریب میں شرکت کی چند جھلکیاں
”روانڈا“ کی مرکزی جامع مسجد میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے آج کے خطبۂ جمعہ کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں:
دنیا بھر سے 70 ہزار حفاظ اور حافظاتِ قرآن کریم کی تقریبِ تکمیلِ حفظ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے شرکت کی
جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے خصوصی خطاب کی جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں
امریکی کانگریس کی جانب سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کو”نفرت کے خاتمے“ اور ”معاشروں کے مابین بقائے باہمی کے فروغ“ کے لیے ان کی گراں قدر کوششوں کے اعتراف میں دیے گئے اعزاز کی جھلکیاں
ڈاؤس فورم 2026 میں منعقدہ مرکزی مکالماتی نشست میں، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت کی جھلکیاں، یہ نشست ”تنازعات میں مذہبی قائدین کی اخلاقی ذمہ داری“ كے موضوع پر منعقد ہوئی