سیکرٹری جنرل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج دوپہر جامعہ المجمعہ کے چانسلر اور سیفال سعودی عرب کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین، پروفیسر ڈاکٹر صالح بن عبداللہ المزعل کا استقبال کیا
ملائیشیا کے وزیرِاعظم، داتو سری انور ابراہیم نے وزیرِاعظم ہاؤس میں سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا استقبال کیا
