25 Dec 2023 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج سہ پہر اپنے دفتر میں مانچسٹر،برطانیہ کی لارڈ میئر محترمہ یاسمین ڈار اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
08 Sep 2023 عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ نے ایتھوپیا میں سپریم کونسل برائے اسلامی امور کے چیئرمین شیخ ڈاکٹر حاج ابراہیم اور ان کے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔
12 Jun 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے مکہ مکرمہ میں اپنے دفتر میں تھائی لینڈ کے ایک وفد کا استقبال کیا جس کی سربراہی شیخ الاسلام ارون بونچوم کررہے تھے۔
28 Aug 2019 ڈاکٹر محمد العیسی نے ریمینی میں کیتھولک یونیورسٹی کے چانسلر سے ملاقات کی۔ چانسلر نے مذہبی ونسلی ہم آہنگی کےفروغ میں رابطہ عالم اسلامی کی کوششوں کو سراہا
15 Sep 2019 مملکت سعودی عرب کا دورہ کرنے والی ایوینجیکل کمیونٹی کے وفد نے رابطہ عالم اسلامی کے ساتھ مشترکہ بیان میں میثاق مکہ مکرمہ کے مندرجات کی تعریف کی
09 Nov 2020 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی رواداری کو فروغ دینے اور معاشروں کے درمیان مکالمہ کی حوصلہ افزائی کرنے والی شخصیت کے طور پر معروف ہیں
20 Aug 2019 عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے قوموں کی دوستی کے لئے رمینی فورم میں رابطہ عالم اسلامی ونگ کا افتتاح کیا
17 Aug 2024 سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کینیا کے سرکاری دعوت پر دار الحکومت نیروبی میں مذہبی رہنماؤں کے مہمان بنے۔
24 Jun 2022 کمبوڈیا کی اسلامی قیادت کی درخواست پر: شیخ ڈاکٹر محمد العیسی آج دار الحکومت پنوم پن کی جامع مسجد میں خطاب کررہے ہیں۔
18 Mar 2024 خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ کی سرپرستی میں: مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کے جوار میں بین الاقوامی کانفرنس: ”اسلامی مذاہب کے درمیان پلوں کی تعمیر“ کا افتتاح ہورہاہے
15 Mar 2023 سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی میں وولف ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے ذمہ داران سے ملاقات کی
29 Jul 2020 ”بھلائی کے ساتھ“ معاملے کا تجدیدی نعرہ بلند کرنے والے سعودی عالم ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی
03 Jan 2020 بیرونی سیاحت سے ہماری تہذیب کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ غیر ملکی خواتین کو حجاب کا پابند بنانا اعتدال نہیں ہے۔ ڈاکٹر العیسی
07 Nov 2019 مصری صدر السیسی کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر العیسی کی تکریم،دنیا بھر سے علمائے کرام کی طرف سے خراج تحسین
01 Jan 2020 ہمیں یہودی مذہب کے ساتھ مسیحی مذہب کے مانند سلوک کرنے کی ضرورت ہے.. دونوں کا شمار اہلِ کتاب میں ہوتاہے ۔ ڈاکٹر العیسی