رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی مشیرِ خاص سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات
عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے متحدہ امریکہ کے سفیر برائے مذہبی آزادی،عزت مآب سام براؤن بیک سے ملاقات کی. ملاقات میں مختلف موضوعات اور خصوصیت سے بعض ممالک میں بعض مسلم اقلیات جس امتیازی سلوک،محرومی،استحصال اور ستم کا نشانہ بنی ہوئی ہیں،اس کا تذکرہ ہوا.
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا