Skip to main navigation

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر بو عبد اللہ غلام اللہ کے خطاب سے اقتباسات

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر بو عبد اللہ غلام اللہ کے خطاب سے اقتباسات
 ڈاکٹر بو عبد اللہ،صدر اسلامی سپریم کونسل جزائر کا December 25, 2018

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر بو عبد اللہ غلام اللہ کے خطاب سے اقتباسات

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں مسجد_حرام کے سائے اجتماع سے ڈاکٹر بو عبد اللہ،صدر اسلامی سپریم کونسل جزائر کا رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے خطاب.کانفرنس(وحدت اسلامی-گروہ بندی اورمخالف کو دور کرنے کے خطرات)میں 127 ممالک،28 اسلامی عناصر کے 1200 شخصیات کی شرکت.

محترم ڈاکٹر بو عبد اللہ محمد غلام اللہ صدر اسلامی سپریم کونسل، جزائر وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

ہماری خواہش ہے کہ امت مسلمہ تمام شعبوں میں افہام وتفہیم اور یک جہتی کی شکل میں، باہم متعاون اور متحد ہو، نہ کہ خلافت کی صورت میں، جیساکہ بعض لوگوں کا خواب ہے.

مسلمانوں کی بڑی اکثریت، اپنی زمینوں پر قبضے، مقدسات پر در اندازی، اور اپنے حقوق کی عدمِ تسلیم کو شدت سے محسوس کرتی ہے.

اگر اس کانفرنس کے شرکاء، دوسروں پر یلغار کے بجائے، اپنے ممالک اور شہریوں کی حفاظت کے لئے، ایک موقف پر جمع ہوئے، تو یہ اس کانفرنس کی عظیم کامیابی ہوگی.
 

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026