رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، اپنے کوموروس دورے میں،عزت مآب ڈاکٹر عبدہ حسین،سپیکر پارلیمنٹ اور مفتی شیخ طاہر احمد جمال اللیل،اور عزت مآب شیخ محمد حسین،وزیر انصاف ومذہبی امور سے ملاقات کی
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، اپنے کوموروس دورے میں،عزت مآب ڈاکٹر عبدہ حسین،سپیکر پارلیمنٹ اور مفتی شیخ طاہر احمد جمال اللیل،اور عزت مآب شیخ محمد حسین،وزیر انصاف ومذہبی امور سے ملاقات کی.ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا.
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا