Skip to main navigation

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب استاذ عبد الرشاد بدیع الدین کے خطاب سے اقتباسات

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب استاذ عبد الرشاد بدیع الدین کے خطاب سے اقتباسات
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب استاذ عبد الرشاد January 10, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے عزت مآب استاذ عبد الرشاد بدیع الدین کے خطاب سے اقتباسات

عزت مآب استاذ عبد الرشاد بدیع الدین وزیرِ تجارت وصناعت ورکن پارلیمنٹ،سری لنکا وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

دینِ اسلام، امن کا دین ہے، جو یکجہتی اور مصالحت پر مرتکز ہے، مگر بدقسمتی سے عالمی برادری اس حقیقت سے بے خبر ہے.

اس نازک وقت میں، اسلام اور مسلمانوں کی صحیح تصویر پیش کرنے کی بے حد ضرورت ہے.
 
پُر امن عالم اسلامی میں، بعض جماعات اسلامی یکجہتی کے ادراک سے غافل ہوکر، اپنے معاشرے کے اندر اور باہر، سطحی تنازعات پیدا کرنے میں مصروف ہیں.
 
وحدت اسلامی کے لئے اصل کشمکش، مسلمان کے ضمیر  اور اس کی باطنی سوچ میں پنہاں ہے.
 
سری لنکا میں مسلمان، ایک بدھ اکثریتی آبادی میں رہائش پذیر ہیں، اور حکومت نے یکجہتی اور مصالحت کے فروغ کے لئے ایک مستقل وزارت تشکیل دی ہوئی ہے.
 
یکجہتی، دینِ اسلام کی بنیاد ہے. ہمارا  رب ایک، ہمارا قرآن ایک، ہمارا رسول ایک، ہمارا دین ایک، ہمارا قبلہ ایک، اور ہماری امت بھی ایک ہے.
 
 

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026