Skip to main navigation

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ غسان الحلبی کے خطاب سے اقتباسات

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ غسان الحلبی کے خطاب سے اقتباسات
رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ غسان الحلبی کے خطاب سے اقتباسات January 10, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم شیخ غسان الحلبی کے خطاب سے اقتباسات

محترم شیخ غسان الحلبی مشیر عقال کونسل دروز موحدين كميونـٹی،لبنان وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

اس سرچشمہ اور پوشیدہ جبلّت کا مشاہدہ، اس پہلی سرگوشی میں ہوتاہے، جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے محسوس کیا.

رابطہ عالم اسلامی کے بیشتر کام، اس عمومی انسانی مشترکات کے قانون کے بنیاد پر ہیں، جس کی تأسیس ہمارے رسول کریم نے کی.

اسلامی معنی، دلوں کو ایک ہی فاؤنڈری میں پگہلاتاہے، ہم دوسروں سے جدا ایک قوم  بن گئے.

قومیت، اسلام کے اندر بنیادی اصطلاح ہے، اس کی روشنی کی پہلی کرن دستورِ مدینہ سے پھوٹتی ہے، اور اس کے بعد کتابیں اور معاہداتِ نبویہ، مسلمانوں کو دیگر کے ساتھ معاملات طے کرنے کے اصول متعین کرتی ہیں.

اسلام کا سورج، جاہلیت کے اندہیر پن پر، مسلمانوں کی یکجہتی کے ساتھ  طلوع ہوا، وہ اپنی نیک دلی کے ساتھ دنیا کے مالک بن گئے.

مسلمانوں نے دنیا کے لئے ایک منفرد اورعظیم تمدن کو پیش کیا، جو تمام تہذیبوں کی ساتھ متحدہ معاہدہ کے تحت قائم رہا، اور نسلوں کے لئے تمدنی وراثت کو گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کی بے تدبیر ذہنیت سے دور رھ کر حفاظت کی.

اسلام کو انتہا پسندی اور دہشت گردی کی شرمناک چالبازیوں کا سامنا ہے، اور اس کی روک تہام کے لئے، ہم قیادت اور معروف اداروں کی حکمت، دلیل، معرفت، بیانِ حق اور مہذب اندازِ فکر کے ساتھ اپنی موجودگی کو ظاہر کرنے کی جستجو کو دیکھ رہے ہیں، اور ان میں سرِ دست رابطہ عالم اسلامی ہے.
 

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026