Skip to main navigation

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • شخصیات
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر محمد البشاری کے خطاب سے اقتباسات

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر محمد البشاری کے خطاب سے اقتباسات
خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں  مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے، محترم ڈاکٹر محمد البشاری، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب January 10, 2019

رابطہ عالم اسلامی کی کانفرنس سے محترم ڈاکٹر محمد البشاری کے خطاب سے اقتباسات

خادم حرمین شریفین کی زیر سرپرستی مکہ مکرمہ میں  مسجد حرام کے زیرِ سایہ اجتماع سے، محترم ڈاکٹر محمد البشاری، کا رابطہ کانفرنس سے خطاب.کانفرنس (وحدت اسلامی)میں127 ممالک،28 اسلامی عناصر کے 1200 شخصیات کی شرکت.

محترم ڈاکٹر محمد البشاری عالمی کونسل برائے مسلم کمیونٹیز،فرانس وحدت اسلامی"گروہ بندی اور مخالف کو دور کرنے کے خطرات"کانفرنس خطاب سے اقتباسات

اسلامی ممالک پر ان کے اسلامی چہاپ ختم کرنے کے لئے، دباؤ نہیں ہونا چاہئے.

ہمیں تحریکوں میں رائج، ان تمام تصورات کو رد کرنا چاہئے، جنہوں نے تکفیر اور موجودہ ممالک کے غیر اسلامی ہونے کے فیصلے صادر کرنے کی راہ ہموار کی.

 

امت اور ریاست کے مفہوم میں فرق کو ملحوظ رکھ کر، ایسی سوچ کی دوبارہ تشکیل ہو، جو دونوں تصورات کے نقطہ اتحاد اور یکجہتی کو شامل ہو..
 
 

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026