عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نيويارک ميں اپنى رہائش گاه پر انسداد انتہا پسندى منصوبے كے ايگزيكٹو ڈائریکٹر سفير مارک والاس كا استقبال كيا
عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العيسى نے نيويارک ميں اپنى رہائش گاه پر انسداد انتہا پسندى منصوبے كے ايگزيكٹو ڈائریکٹر سفير مارک والاس كا استقبال كيا.وه آئنده شعبان/ اپريل ميں اقوام متحده ميں مقرره رابطہ كى عالمى كانفرنس كى ذمہ دار قيادت مركز ميں شامل هوگئے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا