سيكرٹرى جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے ڈيموكريٹ ركن امريكى كانگريس براڈ شيرمان سے ملاقات كى
#رابطہ سيكرٹرى جنرل ڈاکٹر محمد العيسى نے ڈيموكريٹ ركن امريكى كانگريس براڈ شيرمان سے ملاقات كى. ان كے درميان مشتركہ انسانى اقدار كى احترام كى اہميت پر بحث،قانون سازى خصوصيات اور ان كى تنوع كو اپنانے،فطرى فرق كے رجحان كو جانتے هوئے ان كى متعلق بامعنى مباحثہ پر بات هوئى.
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا