عزت مآب ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں عالمی ماہر اور مشیر واشنگٹن انسیٹیوٹ ڈینس روس سے ملاقات کی
عزت مآب ڈاکٹر محمد العيسى نے واشنگٹن میں عالمی ماہر اور مشیر واشنگٹن انسیٹیوٹ ڈینس روس سے ملاقات کی۔ انہوں نے ہم آہنگی اور امن کے فروغ کے لیے رابطہ کی کوششوں کو سراہا۔خصوصا متنوع مذهبى ونسلى ممالك ميں۔انہوں نے ذمہ دارقیادت مرکز کے متعلق رابطہ کے ہونے والے کانفرنس کی تعریف کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا