عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں امریکہ کے سفیر برائے مذہبی آزادی، عزت مآب سام براؤن بیک سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے واشنگٹن میں امریکہ کے سفیر برائے مذہبی آزادی، عزت مآب سام براؤن بیک سے ملاقات کی۔ دوطرفہ ملاقات میں،رواداری اور مذہبی اور نسلی ہم آہنگی کے تصورات کے فروغ میں، روحانی رہنماؤں کے اہم کردار پر زور دیا گیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان