ڈاکٹر محمد العیسی المناک دہشتگرد واقعہ میں جاں بحق ہونے والے شہداء کےجنازوں میں شرکت
ڈاکٹر محمد العیسی المناک دہشتگرد واقعہ میں جاں بحق ہونے والے شہداء کےجنازوں میں شرکت،ان کی تعزیت اورزخمیوںکی عیادت کے لئے انشاء اللہ نیوزی لینڈ کادورہ کریں گے۔دورہ مسلم قوم کیطرف سے ان کےرابطہ کے مرکز مملکت سعودی عرب میں واقع مکہ مکرمہ سےہوگا جو مسلمانوں کا قبلہ اور مرجع ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان