Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اس وقت  مسجد ِ حرام کے زیر سایہ رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ انتظام مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس سے خطاب اور شرکاء کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • انفوگرافکس
  • عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اس وقت  مسجد ِ حرام کے زیر سایہ رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ انتظام مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس سے خطاب اور شرکاء کو خوش آمدید کہہ رہے ...
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اس وقت  مسجد ِ حرام کے زیر سایہ رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ انتظام مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس سے خطاب اور شرکاء کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ کانفرنس میں 137 ممالک سے ممتاز شخصیات  کی ایک بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔ May 29, 2019

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اس وقت  مسجد ِ حرام کے زیر سایہ رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ انتظام مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس سے خطاب اور شرکاء کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اس وقت  مسجد ِ حرام کے زیر سایہ رابطہ عالم اسلامی کے زیرِ انتظام مکہ مکرمہ دستاویز کانفرنس سے خطاب اور شرکاء کو خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ کانفرنس میں 137 ممالک سے ممتاز شخصیات  کی ایک بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔

عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کے خطاب سے اقتباسات

1- وسطیت اور میانہ روی پر بہت مباحثات ہوئے مگر اب بھی اس کے علمی بیان کی اشد ضرورت ہے ۔ نصوص کو پیش کرکے ان کے مفاہیم کو واضح کیا جائے، اوہام کو دور کیاجائے،  ان میں غلطیوں ،بے بنیاد دعوں، اور اس کی تاویل میں شبہات کو بیان کیاجائے۔

2- دہشت گرد نظریہ حیساکہ سب جانتے ہیں کسی عسکری طاقت سے نہیں، بلکہ انتہاپسند نظریات سے پیدا ہوتاہے ۔اس نظریہ نے دینی جذبات کو استعمال کیا ۔اس نے اپنی برائی کے اثر اور خطرے سے پوری دنیا کو اپنی طرف متوجہ کیا ۔

3- رواداری کے مفاہیم میں ثوابت دین پر عمل کرتے ہوئے موازنات اور اولویات کی فہم کا حصول  ضروری ہے ہے، جیسے کہ صلح حدیبیہ میں نبی علیہ السلام کے ساتھ پیش آیا ۔سدّ ذرائع کا اصول اس کی دعوت  دیتاہے اور اس کی بے شمار مثالیں ہیں جو سب کے علم میں ہیں۔

4- یہ سب کے علم میں ہونا چاہئے کہ ہر شرعی نص، فہم کے مراحل سے گذرتاہے۔ پھر اس  سے استنباط ہوتاہے اورپھر اس کی تطبیق۔اگر کسی کو اس میں غلطی ہوئی تو اس کی غلطی کی شدت کے اعتبار سے نقصان ہوگا۔

5- بے حد ضروری ہے کہ احتیاط اور شدت کے درمیان ربط کو ختم کیا جائے اور فقہ اسلامی میں  متشدد اجتہادی غلطی اور فکری انتہاپسندی میں فرق کیا جائے۔
 
امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘(FP Analytics) کی رپورٹ ’’مصنوعی ذہانت سب کے لیے‘‘ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ تقریب کے اہم نکات اور نتائج کے بارے میں جانیے

امریکی جریدے ’’فارن پالیسی‘‘(FP Analytics) کی رپورٹ ’’مصنوعی ذہانت سب کے لیے‘‘ میں رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر منعقدہ تقریب کے اہم نکات اور نتائج…

مزید پڑھیے


دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: ‏ ‏امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔

دنیا بھر کے مذہبی رہنماؤں اور ان کے نمائندوں کی موجودگی میں: ‏ ‏امریکی ریاست ’’یوٹاہ‘‘ نے امریکہ میں منعقد ہونے والے جی 20 (G20) بین المذاہب فورم کی میزبانی کی۔

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026