رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی ، سری لنکا میں کولمبو کے بشپ کارڈینال رنجیت سے ملاقات کررہے ہیں
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی ، سری لنکا میں کولمبو کے بشپ کارڈینال رنجیت سے ملاقات کررہے ہیں۔ انہوں نے کیتھولک چرچ پردہشت گرد حملوں پران سے تعزیت کی۔ اوربین المذاہب ہم آہنگی اورامن کےفروغ اورانتہاپسندی کی تمام شکلوں کےمقابلے کےطریقۂ کار پرتبادلۂ خیال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا