ڈاکٹر محمد العیسی نے آج مملکت میں سربیا کے سفیرمحمد یوسف کا قونصل جنرل کے ہمراہ استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العیسی نے آج مملکت میں سربیا کے سفیرمحمد یوسف کا قونصل جنرل کے ہمراہ استقبال کیا۔ محترم سفیر نے رابطہ عالم اسلامی کے ذریعے لوگوں کے مابین ہم آہنگی اوربقائے باہمی کی اقدار کےاستحکام کے لئے ڈاکٹر العیسی کی کوششوں کو سراہا۔آپکو سركاری دورے کا دعوت نامہ بھی پہنچایاگیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا