عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یونیورسٹی آف ویلزکےڈائریکٹر پروفیسر میڈوین ہیوز اور انکے ہمراہ وفد کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے یونیورسٹی آف ویلزکےڈائریکٹر پروفیسر میڈوین ہیوز اور انکے ہمراہ وفد کا استقبال کیا۔ انہوں نے تصدیق کی کہ رابطہ عالم اسلامی کے ذریعےدنیا بھر میں مذہبی اور فکری اداروں کےساتھ طے پانے والے معاہدوں سے امن اور بقائے باہمی اقدار کو فروغ ملے گا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا