عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے وائٹ ہاؤس میں،وائٹ ہاؤس کے مشیر، جیسن گرین بیلٹ سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے وائٹ ہاؤس میں،وائٹ ہاؤس کے مشیر، جیسن گرین بیلٹ سے ملاقات کی، اور ان سے شدت پسندی اور دہشت گردی کے مسائل اور مذہبی، نسلی اور ثقافتی برادریوں کے درمیان انسانی تعلقات کو مضبوط بنانے سے متعلقہ امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا