عزت مآب شيخ ڈاكٹر محمد العيسى نے آج اقوام متحده كى ہائى كمشنر برائے مہاجرين كے علاقائى نمائندے كا استقبال كيا
عزت مآب شيخ ڈاكٹر محمد العيسى نے آج اقوام متحده كى ہائى كمشنر برائے مہاجرين كے علاقائى نمائندے كا استقبال كيا۔كمشنريٹ نے مہاجرين كى امداد كے لئے رابطہ عالم اسلامی کے اقدامات كو سراہا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا