عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت میں متعین البانیہ کے سفیر سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مملکت میں متعین البانیہ کے سفیر سے ملاقات کی۔محترم سفیر نے اسلام فوبیا سے عقلمندی اور دانشمندی کے ساتھ نمٹنے میں آپ کی کوششوں کی تعریف کی۔انہوں نے ڈاکٹر العیسی کو البانیہ کے وزیر اعظم کی طرف سے دورے کا خصوصی دعوت نامہ بھی پہنچایا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا