عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کو البانیہ اور سربیا کے وزرائے اعظم کی طرف سے ان کے ملکوں کے دورے کی دعوت موصول
عزت مآب شيخ ڈاکٹر محمد العیسی کو البانیہ اور سربیا کے وزرائے اعظم کی طرف سے ان کے ملکوں کے دورے کی دعوت موصول۔دوروں کا مقصد متعدد امور پر باہم تبادلۂ خیال اور ڈاکٹر العیسی کے اقوام اور عوام کے مابین دوستی کے فروغ جیسے اقدامات کوفعال کرناہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی ، کوالالمپور بین الاقوامی ہوائی اڈے پہنچے، جہاں متعدد معزز دینی و سرکاری شخصیات نے ان کا استقبال کیا