ڈاکٹر محمد العیسی کی قیادت میں مذہبی رہنماؤں كا جنگى جرائم سے متعلقہ مقامات کا دورہ
ڈاکٹر محمد العیسی کی قیادت میں-ان شاء اللہ تعالی-تمام مسالک کے علمائے کرام کا ایک اعلی وفد،مختلف مذاہب کے مذہبی رہنماؤں کے ہمراہ، بوسنیا وہرزیگووینا میں سریبرینیتسا قتل عام کی جگہ اور پولینڈ میں آشوٹز حراستی کمیپ کا، ان جرائم سے متعلق مذہبی جذبات کی ترجمانی کےلئے دورہ کریں گے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان