ڈاکٹر محمد العیسی نے کروشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے کروشیا پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی- اسپیکرجناب گورڈن نے رابطہ کی کانفرنس کے لئے اپنی حمایت کی تصدیق کرتےہوئے کہاکہ:"کانفرنس کے نتائج اس میں متنوع اور اہم شرکاء کی وجہ سے اور زغرب اعلامیہ کےتناظر میں کروشیا کی سرحدوں سے باہر پورے یورپ میں محسوس ہوں گے"
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا