عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض مکتب میں مملکت میں متعین جمہوریہ قازقستان کے سفیر جناب بیریک ارین سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے اپنے ریاض مکتب میں مملکت میں متعین جمہوریہ قازقستان کے سفیر جناب بیریک ارین سے ملاقات کی۔ محترم سفیر نے آپ کو چیئرمین سینٹ کی طرف سے قازقستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ہند کے سفیر، جناب وِیپُل کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں نیوزی لینڈ کے سفیر، جناب چارلس کنگسٹن کا استقبال کیا