Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français

ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان سے ملاقات کی May 9, 2021

ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں وزیر اعظم پاکستان جناب عمران خان سے ملاقات کی

مکہ مکرمہ 27 رمضان 1442 ھ بمطابق 09 مئی 2021 م 
واس
رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے  آج مکہ مکرمہ میں پاکستان کے وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب سے ملاقات کی۔ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے موضوعات پر  تبادلۂ خیال  ہوا۔
اس دوران ڈاکٹر محمد العیسی نے   اسلامی جمہوریہ  پاکستان کا اسلامی  ممالک میں نمایاں مقام   کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم  کی قابل ستائش کوششوں کو سراہا ہے۔
دوسری جانب  وزیر اعظم جناب عمران خان صاحب  نے دنیا بھر میں رابطہ عالم اسلامی کی انسانیت کی خدمت  کے لئے پیش کردہ خدمات کی تعریف کرتے ہوئے  بین المذاہب ہم آہنگی ، مکالمہ کے فروغ اور اسلاموفوبیا کے رجحان کے معالجہ  کے سلسلے میں رابطہ کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کیاہے۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے


استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے


اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026