Skip to main navigation
  • اردو
  • العربية
  • Français

menu urdu

  • صفحہ اول
  • سفر اور وژن
    • سوانح حیات
    • اعزازات اور انعامات
    • اعزازی ڈاکٹریٹ کی اسناد
    • جمعہ کے خطبات
    • تمغہ جات
    • خطابات
    • پی ایچ ڈی مقالہ
  • عالمی اقدامات
    • خدمتِ اسلام
    • فلاحی اقدامات
    • عالمی امن کی خدمت
  • خبریں
    • تازہ ترین
    • عالمی میڈیا
  • عالمی رابطہ کاری
    • کانفرنسز
    • دورے
    • تاثرات
  • میڈیا لائبریری
    • اقتباسات
    • ویڈیوز
    • انفوگرافکس
  • اردو
  • العربية
  • Français

ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جزیرہ نما عرب امور،جناب دانیال بنیام سے ملاقات کی

Breadcrumb

  • صفحہ اول
  • ملاقات
  • ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جزیرہ نما عرب امور،جناب دانیال بنیام سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جزیرہ نما عرب امور،جناب دانیال بنیام سے ملاقات کی June 24, 2021

ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جزیرہ نما عرب امور،جناب دانیال بنیام سے ملاقات کی

علاقائی اور بین الاقوامی امور میں تازہ ترین پیش رفت پر تبادلۂ خیال
ڈاکٹر محمد العیسی کی  جزیرہ نما عرب امور کے لئے امریکی وزیر خارجہ کے نائب معاون سے ملاقات

ریاض:
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل اور چیئرمین مسلم علماء کونسل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد بن عبد الکریم العیسی نے آج اپنے  ریاض دفتر میں، جزیرہ نما عرب امور کے لئے امریکی وزیر خارجہ کے نائب معاون جناب دانیال بنیام  سے ملاقات کی۔ملاقات میں مملکت سعودی عرب میں امریکی سفارت کے قائمقام سفیر محترمہ مارٹینا سٹرونگ اور سفارت خانے میں پولیٹیکل افسر محترمہ الزبتھ نارمن بھی موجود تھیں ۔
ملاقات کے دوران فریقین نے  باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال  اور تعاون کے امکانات کے موضوعات کا جائزہ لیا ۔

ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جزیرہ نما عرب امور،جناب دانیال بنیام سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جزیرہ نما عرب امور،جناب دانیال بنیام سے ملاقات کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا

مزید پڑھیے

استقبل معالي الأمين العام، رئيس هيئة علماء المسلمين، فضيلة الشيخ د. ⁧‫محمد العيسى‬⁩ ‬⁩، في مكتبِه بالرياض، ظُهرَ اليوم، سعادةَ سفير جمهورية الأرجنتين لدى المملكة العربية السعودية، السيد فاكوندو فيلا

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر

مزید پڑھیے

اقدامات

  • فلاحی اقدامات
  • خدمتِ اسلام
  • عالمی امن کی خدمت
  • انفو گرافکس
  • ویڈیوز

لنکس

  • انعامات واعزازات
  • تمغہ جات
  • اعزازی ڈاکٹریٹ
  • عالمی میڈیا
  • جمعہ کے خطبات

عالمی سرگرمیاں

  • دورے
  • عالمی میڈیا
  • کانفرنسیں
  • ملاقات-استقبال

العربية |  Français | English  | اردو | Indonesian | Español | فارسي

تمام حقوق شيخ ڈاکٹر محمد العیسى ویب سائٹ کے نام محفوظ ہیں © 2026