بلا کسی امتیاز ہم نے لاکھوں افراد میں امداد تقسیم کی ہے جیساکہ یہ اسلام کی رحمت کا جامع تصور ہے کہ ہر جاندارکو کھلانے میں اجر ہے
غربت کے خاتمے کا عالمی دن
”ہم غربت کو انسانی سلامتی کے لئے سب سے بڑا خطرہ سمجھتے ہوئے دنیا بھر میں اس کے خاتمے کےلئے کوشاں ہیں،اور بلا کسی امتیاز ہم نے لاکھوں افراد میں امداد تقسیم کی ہے جیساکہ یہ اسلام کی رحمت کا جامع تصور ہے کہ ہر جاندارکو کھلانے میں اجر ہے“۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر
محمد العیسی
سیکرٹری جنرل،رابطہ عالم اسلامی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے جکارتہ، اس کے نواحی علاقوں اور بعض دیہات میں بیواؤں کے لیے فراہم کی جانے والی امداد کی تقسیم کی تقریب میں ذاتی طور پر شرکت کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے انڈونیشیا کے مختلف اسپتالوں میں رابطہ کے جاری متعدد طبی پروگراموں کا جائزہ لیا