سرکاری دعوت پر، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی رابطہ عالم اسلامی کے وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کے پنوم پن بین الاقوامی ائرپورٹ پر آمد
سرکاری دعوت پر، شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی رابطہ عالم اسلامی کے وفد کے ہمراہ کمبوڈیا کے پنوم پن بین الاقوامی ائرپورٹ پر آمد، جہاں ان کے استقبال کے لئے جناب وزیر اعظم اور متعدد حکومتی اور کمیونٹی رہنما موجود تھے۔
دورے میں ڈاکٹر العیسی کمبوڈیا کے بادشاہ،وزیر اعظم،اراکین حکومت،سینٹ اور پارلیمنٹ کے سربراہان سے بھی ملاقات کریں گے۔ آپ مسلم کمیونٹی کے علاوہ متعدد مقامی مذہبی اور تہذیبی قیادت سے بھی ملاقات کے ساتھ اہم تعلیمی اداروں میں لیکچر بھی دیں گے۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کی نائیجیریا میں مسلم ومسیحی قیادتوں کے گول میز اجلاس میں شرکت، معاہدوں پر دستخط
نائجیریا کے دارالحکومت” ابوجا “میں صدرِ جمہوریہ کی سرپرستی اور سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی شرکت سے منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کی چند جھلکیاں