منى ميں رابطہ عالم اسلامی کے کیمپ میں: عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عراقی سنی اوقاف کے کے سربراہ عبد الخالق العزاوی اور عراقی فقہ کونسل ارکان کا استقبال کیا
منى ميں رابطہ عالم اسلامی کے کیمپ میں:
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے عراقی سنی اوقاف کے کے سربراہ عبد الخالق العزاوی اور عراقی فقہ کونسل ارکان کا استقبال کیا۔تمام رہنماؤں نے حجاج کرام کو پیش کردہ خدمات اور امسال خطبۂ حج کے مندرجات کو سراہا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان