رابطہ کے مکہ مکرمہ صدر دفتر میں،ڈاکٹر محمد العيسى نے عراقی وزیر حج ڈاکٹر سامی عمران المسعودی سے ملاقات کی
رابطہ کے مکہ مکرمہ صدر دفتر میں،ڈاکٹر محمد العيسى نے عراقی وزیر حج ڈاکٹر سامی عمران المسعودی سےملاقات کی جہاں مشترکہ تعاون کے امکانات پر تبادلۂ خیال ہوا۔
ڈاکٹر المسعودی نے امسال موسم حج کی کامیابی کےلئے کی جانی والی عظیم کاوشوں اور ڈاکٹر العیسی کے خطبۂ حج کے مندرجات کو سراہا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر