شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ہائی کمشنر کے مشیر اوراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائےمہاجرین کے نمائندے جناب خالد خلیفہ کا استقبال کیا
شیخ ڈاکٹر محمد العيسى نے ہائی کمشنر کے مشیر اوراقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائےمہاجرین کے نمائندے جناب خالد خلیفہ کا استقبال کیا۔ملاقات میں دنیا بھر میں مہاجرین اور پناہ گزینوں کے بارے میں پیش رفت اور دونوں تنظیموں کے درمیان موجودہ اورمستقبل کے متعدد منصوبوں پرتبادلۂ خیال ہوا۔
ڈاکٹر العیسی نے ہائی کمیشن کی کوششوں کوسراہا۔جناب خلیفہ نے ہائی کمیشن کی جانب سے رابطہ کے ساتھ شراکت داری کو سراہتے ہوئے مہاجرین ،پناہ گزین اورمیزبان کمیونٹیز کےسلسلے میں اپنے عزم کا اظہارکیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ان کے تعاون کے مثبت اثرات سے کمزور طبقہ کی زندگیوں پربہتر اثر ہوا ۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں مملکتِ سویڈن کی سفیر، محترمہ پیٹرا مینانڈر کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے، آج دوپہر ریاض میں واقع اپنے دفتر میں مملکت سعودی عرب میں جمہوریہ ارجنٹینا کے سفیر