سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں افریقی اسلامی اتحاد کے صدر علامہ محمد الماحی نیاس کا استقبال کیا
سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد العیسی نے مکہ مکرمہ میں رابطہ کے مرکزی دفتر میں افریقی اسلامی اتحاد کے صدر علامہ محمد الماحی نیاس کا استقبال کیا۔
طرفين نے رابطہ اور افریقی اتحاد کے درمیان تعاون کے طریقۂ کار پر تبادلۂ خیال کیا جس کے افریقہ میں 100 ملين مسلم سے زیادہ پیروکارموجود ہیں۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے ویڈیو لنک کے ذریعے اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ بین المذاہب اعلیٰ سطحی اجلاس سے مرکزی خطاب کیا۔
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل کا نیوزی لینڈ کی مسجد النور کا دورہ، مسجد کی ازسرِ نو تعمیر کا اعلان